افطاری میں اپنا دسترخوان سجائیں ارجنٹائن کے سموسوں سے

ارجنٹائن کا مشہور پکوان ایمپانیڈا سالٹینا جو کہ پاکستانی سموسوں کی دوسری شکل ہے، ان کو تیار کرنے میں جن اجزا کا استعمال کیا جاتا ہے وہ پاکستان میں تقریباً ہر کھانے میں استعمال کیے جاتے ہیں۔



اجزا

آٹا آدھا کلو
نمک Ø+سب ذائقہ
مکھن، 100 گرام
پانی، 100 ملی لیٹر
پیاز، 2 عدد
ہری پیاز، 4 عدد
شملہ مرچ پاؤڈر Ø+سب ذائقہ
کالی مرچ، ایک چٹکی
لال مرچ، چار عدد درمیانی سائز کی
انڈا ابلا ہوا، ایک عدد
سبز زیتون، 50 گرام

سموسے تیار کریں اور سرو کریں